ملک شیک[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دودھ، پھل (عموماً آم، کیلا) یا خشک میوہ جات وغیرہ سے تیار کردہ ایک مشروب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دودھ، پھل (عموماً آم، کیلا) یا خشک میوہ جات وغیرہ سے تیار کردہ ایک مشروب۔